رمضان سے قبل مہنگائی کا جن بے قابو ہو گیا ،ذکر اللہ مجاہد

April 12, 2021

لاہور(نمائندہ خصوصی)امیر جماعت اسلامی لاہور میاں ذکر اللہ مجاہد نے کہا ہے کہ رمضان المبارک سے قبل مہنگائی کا جن بے قابو ہو گیا ہے۔کرونا وائرس کو آئے ہوئے ایک سال سے زیادہ عرصہ ہو چکا ہے کچھ شہروں میں لاک ڈاون کی وجہ سے کاروباری مراکز بھی مشکلات کا شکار ہیں ۔