حرف حرف موتی…

April 18, 2021

اے انسان! اللہ تعالی کی طرف جاکر تو دیکھ، وہ متوجّہ نہ ہو تو کہنا۔

اس کی راہ میں نکل کر تو دیکھ ، وہ راہیں نہ کھول دے تو کہنا۔

ربّ کی مان کر تو دیکھ ، عطا کی حد نہ کردے تو کہنا۔

اس کا ہو کر تو دیکھ، ہر کسی کو تیرا نہ بنا دے تو کہنا۔

(سلطان لطیف)