کورنگی، کپڑے کی فیکٹری میں آگ

April 13, 2021

کراچی(اسٹاف رپورٹر)کورنگی انڈسٹریل ایریا میں واقع کپڑے کی فیکٹری میں آگ بھڑک اٹھی،اطلاع ملنے پر فائربریگیڈ کی دو گاڑیاں موقع پرپہنچیں تاہم آگ کی شدت دیکھتے ہوئے مزید دو گاڑیاں طلب کی گئیں۔