جنوبی کوریا :جدید ترین جنگی طیارہ متعارف

April 13, 2021

جنوبی کوریا نے جدید ترین جنگی طیارہ سونک ایف متعارف کرادیا ہے۔

یہ طیارہ تیار کرنے کے بعد جدید ترین فوجی ساز و سامان بنانے والے ممالک کی فہرست میں شامل ہوگیا ہے۔

اس طیارے کو ’کے ایف 21 بورا مائی‘ کا نام دیا گیا ہے.

طیارے کو آپریشنل کرنے کے بعد اس کو جدید میزائل سے لیس کیا جائے گا۔