چینی برآمدات میں 30.6فیصد اضافہ

April 14, 2021

بیجنگ(اے پی پی)چین کی برآمدات میں مارچ کے دوران سالانہ بنیاد پر 30.6 فیصد اضافہ ہوا جس کی وجہ کورونا لاک ڈائون کے دوران عالمی منڈی میں چینی مصنوعات کی بڑھتی طلب ہے۔