سکھر میں تیز بارش، 44گرڈ اسٹیشن ٹرپ 173 فیڈرز سے بجلی کی فراہمی معطل

April 16, 2021

سکھر(بیورو رپورٹ) سکھر میں بارش اور تیز ہواؤں کےباعث سیپکو کے 132کے وی کے 44 گرڈ اسٹیشن ٹرپ 173فیڈرز سے بجلی کی فراہمی معطل، متعدد اضلاع تاریکی میں ڈوب گئے۔