حمزہ کی حاضری معافی کی درخواست منظورگرفتار ملزموں کے جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع

April 16, 2021

لاہور (نیوزرپورٹر)احتساب عدالت لاہور نے شہباز شریف فیملی منی لانڈرنگ کیس عدالت نے حمزہ شہباز کی حاضری معافی کی درخواست منظور کر لی عدالت نے ریفرنس کی سماعت 4 مئی تک ملتوی کر دی شہباز شریف، حمزہ شہباز اور اہلخانہ کے خلاف آمدن سے زائد اثاثہ جات اور منی لانڈرنگ کیس کی سماعت عدالت نے شہباز شریف سمیت گرفتار ملزموں کے جوڈیشل ریمانڈ میں 19 روز کی توسیع کردی عدالت نے حمزہ شہباز کی ایک روز کی حاضری معافی کی درخواست منظور کرلی عدالت نے کیس کی سماعت 4 مئی تک ملتوی کردی۔