سینما میں کورونا کے دوران فلم دیکھنے کا انوکھا طریقہ

April 16, 2021

جاپان کے ایک سینما نے کورونا وائرس کے دور ان فلم دیکھنے کا انوکھا طریقہ متعارف کرادیا ہے۔

جاپان کے ایک سینما نے باکس سیٹ متعارف کروائی ہے، سیٹ کے دونوں طرف لکڑی کی پارٹیشن لگائی گئی ہےجبکہ یہ سیٹ سائز میں بھی عام سیٹ سے بڑی ہے۔

سیٹ پر ایک ہی شخص بیٹھ سکے گا اور یہ سیٹ کم اور پرائیوٹ باکس زیادہ محسوس ہوتاہے۔