چین: اونٹوں کیلئے ٹریفک سگنل نصب

April 16, 2021

چین میں اونٹوں کے لیے ٹریفک سگنل نصب کر دیا گیا ہے ۔

چین نے ڈنہوانگ شہر میں منگشا پہاڑ اور کریسنٹ اسپرنگ کے مقامات پر اونٹوں کو آپس میں ٹکرانے سے بچانے کے لیے ٹریفک لائٹس نصب کیں۔

ٹریفک سگنل نصب کرنے کا مقصد یہی ہے کہ اونٹوں کے ٹکراؤ سے بچا جا سکے۔