انٹربینک میں ڈالر کی قدر 2 پیسے کم ہوگئی

April 16, 2021


انٹربینک میں ڈالر کی قدر 2 اور اوپن مارکیٹ میں 20 پیسے کم ہوئی ہے۔

انٹربینک مبادلہ مارکیٹ میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر کی قدر 152 روپے 81 پیسے ہے۔

دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر 20 پیسے کم ہوکر 153 روپے ہے۔