مختلف علاقوں میں جوائنٹ ٹاسک ٹیم کا سرچ آپریشن

April 17, 2021

ملتان ( سٹاف رپورٹر ) پولیس جوائنٹ ٹاسک ٹیم کا ایلیٹ فورس اور حساس اداروں کےہمراہ تھانہ سیتل ماڑی، نیوملتان،شاہ رکن عالم ، ممتاز آباد کے مختلف علاقوں چاہ دلیل والا جہانگیرآباد،این ایل سی بائی پاس،حسین آباد،محدیہ محلہ،آئی بلاکشاہ رکن، انصاری چوک اور حیدرپورہ میں سرچ آپریشن ، اس دوران گھروں کی چیکنگ کی گئی اور متعدد افراد کی بائیومیٹرک تصدیق بھی عمل میں لائی گئی ہے ۔