ٹریفک حادثے میں 6 لڑکیاں زخمی

April 18, 2021

کراچی (اسٹاف رپورٹر)کورنگی صنعتی ایریا تھانے کی حدود ویٹا چورنگی کے قریب ٹریفک حادثے میں وین میں سوار 6 لڑکیاں زخمی ہوگئیں، حادثہ ویٹا چورنگی کے قریب تیز رفتاری کے باعث پیش آیا، زخمی لڑکیوں کو جناح اسپتال منتقل کیا گیا۔