بلدیہ میں فائرنگ، مونگ پھلی فروش قتل

April 18, 2021

کراچی (اسٹاف رپورٹر)بلدیہ یوسف گوٹھ میں فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا۔تفصیلات کے مطابق سعید آباد تھانے کی حدود بلدیہ یوسف گوٹھ ابو بکر مسجد کے قریب ہفتہ کی شب فائرنگ کے واقعہ میں ایک شخص جاں بحق ہوگیا جس کی لاش کو سول اسپتال منتقل کیا گیا۔