پولیس اور رینجرز اہلکاروں کو اغوا کیا گیا جس پر آپریشن ہوا، فواد چوہدری

April 18, 2021


وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ حکومت مذاکرات پر یقین رکھتی ہے لیکن بلیک میل نہیں ہوں گے، لاہور میں پولیس اور رینجرز اہلکاروں کو اغوا کیا گیا جس پر آپریشن ہوا۔

فواد چوہدری نے اپنے بیان میں کہا کہ ریاست کالعدم مسلح گروہ کے سامنے بلیک میل نہیں ہوئی۔

وزیر اطلاعات نے کہا کہ عمران خان عاشق رسولﷺ ہیں، انہوں نے ہر فورم پر بات کی ہے۔