ماڈل پولیس اسٹیشن فیروزآباد کا افتتاح

April 19, 2021

کراچی ( اسٹاف رپورٹر )ایسٹ زون کے پہلے ماڈل پولیس اسٹیشن فیروز آباد کا باقاعدہ افتتاح ایڈیشنل آئی جی کراچی نے کیا۔ ایڈیشنل آئی جی کراچی غلام نبی میمن کو پولیس گارڈ نے سلامی دی جس کے بعد ایڈیشنل آئی جی کراچی نے ماڈل پولیس اسٹیشن فیروزآباد کا باقاعدہ افتتاح کیا۔