اورنگی ٹاون میں عوام کا احتجاج

April 19, 2021

کراچی (اسٹاف رپورٹر)کل سندھ بھر میں پہیہ جام ہڑتال کے اعلان کے بعد رات گئے اورنگی ٹاون نمبر 1قذافی چوک پر عوام نے شدید احتجاج شروع کر دیا، اطلاع ملنے پر پولیس اور رینجرز کی بھاری نفری بھی تعینات کر دی گئی ہے جبکہ کراچی پولیس کو الرٹ کر دیا گیا شہر بھر میں پولیس الرٹ مختلف علاقوں میں پو لیس اور رینجرز کا گشت جاری ۔