رائیونڈ:فائرنگ کرنیوالے 4ملزم گرفتار

April 19, 2021

لاہور (کرائم رپورٹر ) رائے ونڈ پولیس نے ہوائی فائرنگ کرنے والے چار ملزمان گرفتار کرلیے ۔ ہ رائے ونڈ پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے 4 ملزما ن عامر ، حماد اور سرور کو مقدمہ درج کرکے گرفتارکرلیا۔