ٹینس: بیلنڈا بیسنچ کا فاتحانہ آغاز

April 20, 2021

اسٹٹ گارٹ (جنگ نیوز) ڈبلیو ٹی اے 500 پورشے گراں پری ٹینس کا آغاز جرمنی میں ہوگیا۔ پہلے روز سوئٹزرلینڈ کی بلینڈا بینسچ نے جرمن غیرمعروف حریف نتاشا شنک کو اسٹریٹ سیٹس میں ہرادیا۔ ادھر روس کی اناستاسیا پائولوچنکوا نے ہم وطن انستاسیا پوٹاپوا کو مات دے کر دوسرے رائونڈ میں جگہ بنالی۔