اسرائیلی پولیس کے ساتھ جھڑپوں میں 4 فلسطینی زخمی

April 20, 2021

مقبوضہ بیت المقدس (اے ایف پی) اسرائیلی پولیس کے ساتھ مشرقی یروشلم میں جھڑپوں میں چار فلسطینی زخمی ہوگئے۔ ریڈ کریسنٹ کے مطابق جھڑپیں تاریخی عرب جفا ضلع میں اس وقت شروع ہوئیں جب لوگوں نے یہودی مدرسے کی تعمیر کےلئے جگہ کے متلاشی ایک ربی پر حملہ کردیا۔