افسران کو پیف کی اجازت کےبغیر مانیٹرنگ سے روک دیا گیا

April 20, 2021

ملتان(سٹاف رپورٹر) پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن کے پارٹنر سکولوں کی چیکنگ کیلئےمانیٹرنگ ایجوکیشن افسران کو پیف سے اجازت لینی ہو گی۔ حکام کا کہنا ہے کہ مانیٹرنگ ایجوکیشن افسرانسکول اوقات میں ہی وزٹ کرنے کے پاپند ہوں گے اور وہاسکول سربراہان کی اجازت کے بغیر کلاس روم کی انسپکشن بھی نہیں کرسکیں گے ۔