برطانیہ: مانچسٹر سنٹرل جیل میں قیدی کی خودکشی

April 20, 2021

مانچسٹر کی سنٹرل جیل میں قیدی نے خود کشی کرلی۔ خود کشی کی وجوہات جاننے کے لیے تحقیقات شروع کردی گئیں۔

برطانوی میڈیا کے مطابق قیدی کی درخواست پرعلیحدہ سیل میں منتقل کیا گیا تھا۔

میڈیا رپورٹ میں مزید بتایا گیا ہے کہ قیدی کی خود کشی کرنے سے متعلق تحقیقات جاری ہیں۔