مصنف ادیب داؤد اشرف حیدرآباد دکن میں انتقال کرگئے

April 21, 2021

کراچی( اسٹاف رپورٹر) وفاقی اردو یونیورسٹی کے شعبہ بین الاقوامی تعلقات کے سابق صدر شعبہ پروفیسر وسیم الدین کے تایا زاد بھائی اور معروف ادیب ڈاکٹر داؤد اشرف حیدرآباد دکن میں انتقال کرگئے وہ دو درجن سے زائد کتابوں کے مصنف تھے۔