دانش سعید بلدیہ عظمی کراچی کے میونسپل افسر مقرر

April 21, 2021

کراچی(اسٹاف رپورٹر)حکومت سندھ نےگریڈ 20 کےایکس پی سی ایس افسر دانش سعید کو بلدیہ عظمی کراچی کا میونسپل افسر مقرر کر دیاجبکہ یہاں سے سید محمد افضل زیدی کا تبادلہ کر کے ان سے اضافی چارج واپس لے لیا گیا ہے تاہم وہ پروجیکٹ ڈائریکٹر کے عہدے پر برقرار رہیں گے۔