یورپ میں سینتھیٹک ڈرگس کے استعمال میں تیزی سے اضافہ

April 22, 2021

برسلز / کراچی (نیوزڈیسک) یورپ اس وقت سینتھیٹک ڈرگس (مصنوعی منشیات )کے استعمال میں تیزی سے اضافے سے پریشان ہے، یورپی یونین کی جوڈیشل ایجنسی نے کہا ہےکہ سینتھیٹک ڈرگس کا مجموعی حجم سالانہ 36ارب ڈالرسے زیادہ ہے، سینتھیٹک ڈرگس کے استعمال اور اس میں ہوش ربا اضافے سے یورپی یونیین ممالک کے پروسیکیوٹرز کے لئے ایک چیلنج کھڑا کر دیا ہے۔