پاکستانی سفیر 25 اپریل کو ریاض پہنچیں گے

April 23, 2021

ریاض(شاہدنعیم) سعودی عرب میں پاکستانی سفیر راجہ علی اعجاز اپنی مدت ملازمت ختم کرکے ریٹائرمنٹ کے ساتھ 28اپریل کو پاکستان روانہ ہورہےہیں جبکہ نئے نامزد سفیرلیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ بلال اکبر سعودی عرب میں پاکستان کے سفیر کی حیثیت میں اپنی ذمہ داریاں سنبھالنے 25 اپریل کوریاض پہنچیں گے۔