مریم نواز کل 2 روزہ دورہ پر کراچی آئیں گی

April 23, 2021

لاہور(نمائندہ جنگ)پاکستان مسلم لیگ (ن) کی مرکزی نائب صدر مریم نواز شریف کے پولیٹیکل سیکرٹری ذیشان ملک نے کہا ہے کہ مریم نوازکل( 24اپریل )2روزہ دورہ پر کراچینوازکل( 24 اپریل )2 روزہ دورہ پر کراچی جائیں گی۔ ذرائع کے مطابق طبیعت میں بہتری آنے پر مریم نواز کے معالجین نے انہیں سیاسی سرگرمیاں شروع کرنے کی اجازت دیدی۔