کوئٹہ میں غیر قانونی سی این جی اسٹیشن پر چھاپہ، دو افراد گرفتار

April 23, 2021

کوئٹہ ( اسٹاف رپورٹر)سوئی سدرن گیس کمپنی کا کوئٹہ میں غیر قانونی طور پر قائم سی این جی اسٹیشن پر چھاپہ دو گاڑیاں تحویل میں کرلی دو افراد کو گرفتار کرلیا۔