عید تک شراب کی فروخت بند رہے گی

April 23, 2021

کوئٹہ (خ ن)محکمہ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن حکومت بلوچستان کے ایک اعلامیے کے مطابق رمضان کے مقدس ماہ کے دوران اور عید کی تعطیلات کے موقع پر صوبے بھر میں شراب کی دکانیں اور ڈیلرز بند رہیں گی۔