شہید اسد اللہ کے والد کو پیرول پر رہا کیاگیا،ضیاء اللہ لانگو

April 23, 2021

کوئٹہ (خ ن)صوبائی وزیر داخلہ میر ضیاء اللہ لانگو نے گذشتہ روز بم دھماکے میں شہید اسد اللہ کے والد جو کہ جیل میں تھے انسانی ہمدردی کی بنیاد پر پیرول پر رہا کیاگیا ہے۔