چین: 20 کروڑ لوگوں کو ویکسین لگادی گئی

April 23, 2021

چین میں کورونا وائرس سے بچاؤ کے لیے 20 کروڑ لوگوں کو ویکسین لگادی گئیں ہیں۔

حکام کے مطابق پہلے مرحلے میں ہیلتھ ورکرز، یونیورسٹی طلبہ اور سرحدی علاقوں میں رہنے والے لوگوں پر زور دیا گیا۔

چین نے مقامی سطح پر تیار کردہ 5 ویکسینوں کی منظوری د ی اور لاکھوں ویکسین برآمد کرچکا ہے۔