لندن: 24 گھنٹوں میں مزید 13 افراد ہلاک

May 07, 2021

لندن میں عالمی وبا کورونا وائرس سے مزید 13 افراد ہلاک ہو گئے۔ محکمہ صحت کا کہنا ہے کہ کورونا سے 24 گھنٹوں میں مزید 13 افراد ہلاک ہوگئے۔

محکمہ صحت کے مطابق ملک بھر میں 2,613 افراد میں وائرس کی تشخیص ہوئی۔

برطانیہ میںویکسین کی پہلی ڈوز 34.9 اور دوسری16.2 ملین افراد کو لگادی گئی ہے۔