صارفو!……

May 07, 2021

اشیا کی قیمتوں پہ کہاں کوئی اختیار

آج افسران یا وزرائے کرام کا

اب عید آرہی ہے، خبردار صارفو!

یہ جمعۂ وداع ہے ماہِ صیام کا