پی ایچ ڈی کی 2ڈگریاں جاری

May 07, 2021

لاہور(خبر نگار) پنجاب یونیورسٹی نے فصیحہ الطاف کوایجوکیشن کے مضمون میں ،مبشرہ اختر کوایجوکیشن کے موضوع پر مقالہ جات کی تکمیل کے بعد پی ایچ ڈی کی ڈگریاں جاری کر دی ہیں۔