محمد طارق حبیب فاروقی سی ای او ایجوکیشن بھکر تعینات

May 07, 2021

ملتان(سٹاف رپورٹر)محکمہ تعلیم سکولز پنجاب نے گریڈ19کے ڈسٹرکٹ ایجوکیشن افسر ایلیمنٹری لیہ محمد طارق حبیب فاروقی کو تبدیل کرکے سی ای او ایجوکیشن بھکر مقرر کیا ہے ،اس حوالے سے گزشتہ روز سیکرٹری سکول ایجوکیشن نے باقاعدہ نوٹیفیکیشن جاری کردیا۔