زائدالمیعاد انجکشن رکھنے پرمانیٹرنگ ٹیم نے ڈسپنسرکی شکایت کردی

May 07, 2021

ملتان( سٹاف رپورٹر )محکمہ صحت حکام نے زائد المیعاد انجکشن ڈسپنسری میں رکھنے پر بنیادی مرکز صحت کھیڑا آباد کے ڈسپنسر کیخلاف کارروائی کی سفارش کی ہے۔مانیٹرنگ ٹیم نے ڈسپنسر وسیم کیخلاف حکام کو شکایت کی تھی۔