آئی بی ایم کا پروسیسرز کیلئے نئی ٹواین ایم چپ بنانے کا دعویٰ

May 07, 2021

کمپیوٹر بنانےوالی کمپنی آئی بی ایم نے پروسیسرز کیلئے نئی ٹواین ایم چپ بنانے کا دعویٰ کیا ہے۔

یہ چپ ناصرف پہلےسے استعمال کی جانےوالی سیون این ایم چپ سے 45 گنا تیز اور بہتر کام کرےگی بلکہ توانائی بھی 75فیصد کم استعمال کرےگی۔

کمپنی کا دعویٰ ہے کہ نئی ٹیکنالوجی سے موبائل فون کو چار دن میں صرف ایک بار چارج کرنے کی ضرورت ہوگی۔