برطانیہ میں کورونا وائرس سے آج مزید 15 مریض انتقال کرگئے

May 07, 2021

برطانیہ میں کورونا وائرس سے 24 گھنٹوں میں مزید 15 اموات ہوئی ہیں۔ لندن سے برطانوی محکمہ صحت کے مطابق ملک بھر میں 2490 افراد میں کورونا وائرس کی تشخیص ہوئی ہے۔

محکمہ صحت نے مزید بتایا کہ کورونا ویکسین کی پہلی ڈوز 35 اور دوسری 16.7 ملین افراد کو لگادی گئی ہے۔