اسرائیل ملک نہیں دہشت گردوں کا اڈہ ہے، آیت اللّٰہ خامنہ ای

May 07, 2021

ایرانی سپریم لیڈر آیت اللّٰہ خامنہ ای نے کہا ہے کہ اسرائیل ملک نہیں دہشت گردوں کا اڈہ ہے۔

ایرانی سپریم لیڈر آیت اللّٰہ خامنہ ای نے القدس ریلی سے خطاب کے دوران مزید کہا کہ اسرائیل، فلسطین اور دیگر مسلمان ممالک کے خلاف دہشت گردوں کا اڈہ ہے۔ مسلمان ممالک فلسطینیوں کی حمایت جاری رکھیں۔

ایرانی سپریم لیڈر نے مزید کہا کہ اسرائیل کا زوال شروع ہوچکا ہے۔