اب بنا ماسک باہر سفر کرنے کا انتظار نہیں ہوتا،امبر ہرڈ

May 08, 2021

ہالی ووڈ کی مشہور اداکارہ امبر لاک ڈاؤن اور پابندیوں سے تھک گئی ہیں جس کا اظہار انہوں نے سوشل میڈیا پر بھی کردیا۔

35 سالہ امبر ہرڈ نے سوشل میڈیا اکاؤنٹس پر اپنی تصویر شیئر کرتے ہوئے تاثرات کا اظہار کیا اور لکھا کہ اب بنا ماسک باہر سفر کرنے کا انتظار نہیں ہوتا۔


اداکارہ کی تصویر کو ان کے اکاؤنٹس پر ہزاروں لوگوں نے پسند کیا اور کئی تعریفی کمنٹس بھی لکھے۔