ماں کی شان اورصفات کیلئے دن مخصو ص نہیں کیاسکتا،میاں محمودالرشید

May 10, 2021

لاہور(خصوصی رپورٹر)وزیر ہاؤسنگ و اربن ڈویلپمنٹ پنجاب میاں محمو دالرشید نے مدرز ڈے کے موقع پر اپنے پیغام میں کہاہے کہ سال کا ہردن ماں کا دن ہے اپنے حصے کے سکھ بھی اولاد کی جھولی میں ڈال دینے والی ماں کی شان اور صفات کے بیان کے لئے صرف ایک ہی دن مخصوص نہیں کیاجاسکتا -