کینساس میں اولےپڑنے سے گاڑیوں کے شیشے ٹوٹ گئے

May 10, 2021

امریکا کی مڈویسٹ ریاست کینساس میں اولےپڑنے سے گاڑیوں کے شیشے ٹوٹ گئے۔

کینساس میں اولے اور آندھی کے سبب کئی مقامات پر درخت بھی گرگئے جبکہ گاڑیوں کے شیشے کو بھی نقصان پہنچا ۔

علاقے میں خراب موسم کی وارننگ بھی جاری کردی گئی ہے۔