23مئی کی قومی مشاورتی کانفرنس کیلئےدعوت نامے جاری کر دیئے،امیر العظیم

May 11, 2021

لاہور(نمائندہ خصوصی)سیکرٹری جنرل جماعت اسلامی امیر العظیم نے کہا ہے کہ23مئی کو منصورہ لاہور میں ہونے والی قومی مشاورت کانفرنس کیلئے امیر جماعت اسلامی سراج الحق کی ہدایت پر شرکاءکو دعوت نامے جاری کر دئیے ہیں۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے منصورہ میں ذمہ داران سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔