سید حسن مرتضی کی سردار دوست محمد کھوسہ سے ملاقات

May 11, 2021

لاہور(سپیشل رپورٹر) پیپلزپارٹی کے پنجاب اسمبلی میں پارلیمانی لیڈر سید حسن مرتضی کی پیپلزپارٹی کے مرکزی رہنما سردار دوست محمد کھوسہ سے ملاقات ، ملکی سیاسی صورتحال اور دیگر پارٹی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا ,پیپلز پارٹی پنجاب کے ڈپٹی سیکرٹری اطلاعات شہزاد سعید چیمہ بھی موجود تھے۔