کمشنر نےویکسی نیشن سنٹر بنانے کیلئے مختلف علاقوں کادورہ کیا

May 11, 2021

لاہور(خصوصی رپورٹر)کمشنر لاہور ڈویڑن کیپٹن (ر) محمد عثمان نے لاہور میں مزید ویکسی نیشن سنٹرز بنانے کیلیے مجوزہ مقامات کا جائزہ لینے کے لیے مختلف علاقوں کے دورے کئے۔