سٹی نالے سے نشے کے عادی شخص کی لاش برآمد

May 11, 2021

کوئٹہ ( اسٹاف رپورٹر) سٹی نالے سے نشے کے عادی شخص کی لاش برآمد ہوئی ہے پولیس کے مطابق سول لائن پولیس کو اطلاع ملی کہ سٹی نالے میں نشے کے عادی شخص کی لاش پڑی ہوئی ہے جسےشناخت کیلئے ہسپتال کے مردہ خانے منتقل کردیاگیاہے۔