سعودی عرب کیجانب سے پاکستان میں زکوٰة کے چاولوں کی تقسیم شروع

May 11, 2021

سعودی عرب کی جانب سے پاکستان میں زکوٰة کے چاولوں کی تقسیم شروع ہوگئی ہے۔

سفارت خانے کی جانب سے جاری بیان کے مطابق آج 19ہزار افراد کو چاولوں کی تقسیم ہورہی ہے۔

بیان میں بتایا گیا کہ پنجاب اور خیبرپختونخوا کے 9 اضلاع میں ایک لاکھ 14 ہزار افراد کو فاٸدہ ہوگا۔

شاہ سلیمان فاونڈیشن کیجانب سے دی گٸی زکوٰة کے ایک تھیلےکا وزن 21کلو ہے۔