نشترپارک، مولانا تنویرالحق تھانوی امامت کرینگے

May 13, 2021

کراچی (اسٹاف رپور ٹر)نشترپارک میں عید الفطر کی نماز ساڑھے آٹھ بجے ہو گی ۔امامت مولانا تنویرالحق تھانوں کریں گے ۔