مختلف علاقوں میں گراں فروشوں کیخلاف کارروائی، 2 لاکھ 84 ہزار روپے جرمانہ

May 13, 2021

کراچی ( اسٹاف رپورٹر) کراچی میں بدھ کو پھل فروش، دودھ فروش، ،سبزی، مرغی کریانہ ، گوشت ، آٹا، بیکری سمیت دیگر کھانے پینے کی اشیا کی قیمتوں میں سرکاری نرخ کی خلاف ورزی کرنے پر ان کے خلاف شہر کے مختلف اضلاع میں کارروائی کر کے 87 گراں فروشوں پر2لاکھ84 ہزار روپے جرمانہ عاید کیا گیا۔