پروفیسر محمد سلفی کیلئے دعائے صحت کی اپیل

May 13, 2021

کراچی (پ ر) جامعہ ستاریہ اسلامیہ گلشن اقبال، کراچی کے مہتممپروفیسر محمد سلفی کافی دنوں سے علیل ہیں، ادارے کی جانب سے دعائے صحت کی درخواست کی گئی ہے۔