نماز عیدالفطر کے اوقات

May 13, 2021

6-00

جامع مسجد صالح ، امامت و خطابت مولانا فصیح الرحمٰن،مکہ مسجد آدم جی نگر امامت مولانا مفتی منصب غنی ۔

6-30

جامع مسجد محمدی ، ٹی ایریا کورنگی نمبر2، امامت قاری ارشد، جامع مسجدباب الاسلام نواب کالونی اتحاد ٹاؤن ، امامت مولانا سراج محمد اختر، جامع مسجد محمودیہ ، محمدی مسجد، میراں ناکہ لیاری ، امامت مولانا نور الحق ، جامع مسجد قادر، شاہراہ فیصل ، امامت مولانا عبیدالرحمان، جامع مسجد محمودیہ ، محمدی مسجد، میراں ناکہ لیاری ، امامت مولانا نور الحق جامع مسجد کچھی ،گھاس منڈی، جامع مسجد فاروق اعظم ؓ ، جامعہ اسلامیہ محمودیہ دوست محمد جونجھار گوٹھ نئی سبزی منڈی، امامت مولانا سمیع الحق سواتی ، جامعہ شمس العلوم و جامع مسجد پٹھان کیماڑی، امامت مولانا قاضی فخرالحسن، جامع مسجد محمدی، امامت مولانا تاج الحق، جامع مسجد الہدیٰقذافی ٹاؤنلانڈھی ، امامت مولانا قاضی عنایت اللہ۔

6:45

جامع مسجد نیا ناظم آباد،ہل سائڈ پارک، امامت مولانا حافظ عطاء اللہ ۔

6:50

جامع مسجد صدیق اکبرؓ ، عقب نئی سبزی منڈی ، سپرہائی وے ، امامت مولانا ڈاکٹر نصیر الدین سواتی

7:00

جامعہ مسجد مظہرالعلوم حمادیہ اتحاد ٹاؤن، امامت مولانا فخرالدین کھوسو، جامع مسجد بانٹوا نگر ، عثمان غنی مسجد ، تھاٹی کمپائونڈ امامت علامہ آصف اقبال مدنی ،مرکزی جامعہ مسجد شان مصطفی ، بلدیہ ٹاؤن متصل اماںپارک امامت مفتی محمد عابد مبارک المدنی ، المصطفی جامع مسجد ، فیڈرل بی ایریا امامت مولانا حافظ محمد زمان چشتی ، جامع مسجد مدینہ ،بلاک15، ایف بی ایریا ،کراچی امامت مولانا وقارالحسن، مصطفیٰ جامع مسجد ،بلاک14،ایف بی ایریا ،کراچی امامت قاری محمد زمان چشتی، جامع مسجد صدیق اکبرؓ ، عقب نئی سبزی منڈی ، سپرہائی وے ، امامت مولانا ڈاکٹر نصیر الدین سواتی ،جامعہ مسجد مظہرالعلوم حمادیہ اتحاد ٹاؤن، امامت مولانا فخرالدین کھوسو، جامع مسجد سیدنا فاروق اعظم ؓ، اسٹیل ٹاؤن گلشن حدید، امامت مولانا حسین احمد، جامع مسجد اقصیٰ ، مظفر آباد کالونی لانڈھی، امامت مولانا احسان اللہ ٹکروی، جامع مسجد قباء شیر پاؤ کالونی لانڈھی ،امامت مولانا محمد طارق شامزئی، میمن جامع مسجد شہید ملت روڈ ،امامتمفتی محمد رفیق عباسی ۔

07:10

جمشید انصاری پارک نزد جامعہ مدنیہ اسلامیہ گلشن اقبال ، امامت مولانا عبدالکریم عابد

7:15

جامع مسجد طیبہ جی۔او۔آر باتھ آئی لینڈ کلفٹن۔ امامت وخطابت مولانا مفتی محمدداود،جامع مسجد عمر فاروق، ٹنکی گراؤنڈ ایف سی ایریا لیاقت آباد، جامع مسجد المنیب ،سیکٹر5-Eسرجانی ٹاؤن امامت مفتی عبدالرزاق نقشبندی،انو بھائی پارک امامت مولانا عبدالحمید گوندل، جامع مسجد گول مارکیٹ ناظم آباد 3، امامت مولانامفتی قاری محمود الحسن اعظمی، جمشید انصاری پارکگلشن اقبال ، امامت مولانا عبدالکریم عابد ، جامع مسجد سبحانی ، فیوچر کالونی قائد آباد ، امامت مفتی محمد صادق ، جامع مسجد ملا عمر لیاری آٹھ چوک، امامت علامہ مولانا محمد بلال رضا مدنی ، جامع مسجد گلزار موسی لین ۔

7:30

جامع مسجد گلزار ڈاکٹر ضیاء احمد روڈ ،نزد ایس ایم لا کالج، امامت شاہ حسین گردیزی، جامع مسجد زلیخا روفی، گلستان جوہر ، امامت وخطابت قاضی سعیدالحسن، جامع مسجدِ قباء ،کلیانہ ٹاؤن نارتھ کراچی ، امامت مفتی رضوان الحق کلیانوی،جامع مسجد حقانی ، علی محمد بروہی گوٹھ بنگالی پاڑہ ، امامت مولانا سید علی خان، جامع مسجد نور ، رحیم شاہ کالونی اورنگی ٹاؤن ، امامت مولانا طاہرین، مرکزی جامع مسجد نورانی ، آدم جی روڈ لانڈھی امامت مولانا عزیز الرحمن صدیقی، جامع مسجد قباء کیماڑی، امامت مولانا محمد بلال، مسجد عثمان غنی گلستان جوہر ، بلاک 12 ، امامت مولانا عبیداللہ، جامعہ مسجد طیبہ کورنگی نمبر ایک ، امامت مولانا عبدالوہاب مدنی عطاری ، جامع مسجد رحمت ، بھیم پورہ، جامع مسجد حنفیہ محمدی ،بلاک6لیاقت آباد امامت مولانا آثار اللہ، مسجد نورالاقصیٰ،موسیٰ کالونی،امامت علامہ محمد جمشید ہاشمی ۔

7:45

جامع مسجد بیت االمکرم، فیضان ٹاؤن نئی سبزی منڈی، امامت مولانا عبدالولی ، جامع مسجد رحمان، معمار بنگلوز احسن آباد ،امامت مولانا عبدالبصیر اعوان، جامع مسجد عثمان غنی ؓجونجھار گوٹھ سپرہائی وے ، امامت مولانا قاری طلحہ زبیر سواتی، جامع مسجد محمدی غوثیہ کالونی ، امامت مولانا قاری مجیب الرحمنٰ، جامع مسجد طورجامعہ عثمانیہ شیر شاہ، امامت مولانا عظیم اللہ عثمان، جامع مسجد کچھیرتن تلائو ، جامع مسجد فاروقی ، Hایریا ملیر، امامت سید عثمان الدین حیدر۔

8:00

مرکزی جامع مسجدجیکب لائن ،امامت مولانا اہتمام الحق تھانوی، جامع مسجد نیا ناظم آباد،ہل سائڈ پارک، (دوسری جماعت) ،جامع مسجد ہادی اتحاد ٹاؤن ، امامت مولانا عابدالدین، جامعہ مسجدعثمانیہ یوسف گوٹھ بکراپیڑی، مولانا عبدالعزیز ملازئی، مصطفائی عید گاہ گراؤنڈ ، فیڈرل بی ایریا ،جامع مسجد نور سیکٹر 11D نیو کراچی ،امامت مفتی محمد امجد علی قادری، جامع مسجد کچھی میمن صدر، جامع مسجد مکی ، سیکٹر الیون جے نیو کراچی امامت مولانا ابو بہار ،جامعہ اسلامیہ کلفٹن، امامت مفتی ابو بکر محی الدین،

8:30

جامع مسجد نورانیبلوچ گوٹھ اورنگی ٹاؤن سیکٹر 7اے ،امامت مولانا قاری محمد ایوب ہزاروی، جامع مسجد قباء جمالی پاڑہ گل گوٹھ، امامت مولانا محمد قاسم بن رفیق، جامع مسجد توحیدی چاکیواڑہ ، جامع مسجد سلطان صلاح الدین ، ایوبی سیکٹر ڈی تھری سعید آباد بلدیہ، امامت مفتی قدرت اللہ نقشبندی نیروی۔

8:45

جامع مسجد حقانیغازی گوٹھ ، امامت، مولانا محمد طیب حقانی، عیدگاہ عبداللہگبول گوٹھ نزد گلشن معمار، امامت مولانا محمد خان گبول، جامع مسجد قمرسولجر بازار ، اسماعیل گیگا جمشید روڈ ، زینب مسجد جمشید روڈ ، اقصی مسجد محمد علی سوسائٹی ، الفاروق مسجد ، حبیبیہ مسجد دھوراجی کالونی ، مصطفی مسجد دھوراجی ، میمن مسجد صدیق آباد ، بہار شریعت مسجد بہادر آباد ، فیضان جیلانی کلفٹن بلاک 8 ، الآصف مسجد کھارادر ، فیضان رضا مسجد گلشن اقبال بلاک 6 امامت مفتی محمد امتیاز قادری ۔

9-00

جامع مسجد گلزار حبیب، گلستان اوکاڑوی (سولجر بازار) امامت علامہ کوکب نورانی اوکاڑوی، جامع مسجد بولٹن مارکیٹ ۔

9-30

مرکزی جامع مسجد بغدادی ، سیکٹر الیون ڈی ، نیو کراچی، مرکزی عیدگاہ باغ شمس تبریز سیکٹر الیون ڈینیو کراچی امامت علامہ نسیم فریدی ،

10:00

جامع ہری مسجد ، نیو کمہار واڑہ لیاری ، امامت علامہ حافظ نسیم احمد مدنی۔

اہل تشیع

7:00

مسجد خیرالعمل، بلاک20انچولی سوسائٹی، امامت مولانا محمد حسن

7،30

مسجد و امام بارگاہ حسینی سفارت خانہ ملیر، امامت مولانا مظہر حسین زیدی، مسجد و امام بارگاہ صاحب الزماں گلستان جوہر بلاک 14 ، امامت مولانا نعیم الحسین ،مسجد و امام بارگاہ جعفریہ سیکٹر 5ڈی نیو کراچی ، امامت مولانا رضوان علوی۔

8:00

مسجد خیرالعمل ،بلاک 20انچولی سوسائٹی،مولانا عمران کاظمی، مسجد امام بارگاہ آل عبا بلاک13، فیڈرل بی ایریا، امامت مولانا نادر عباس ، مسجد حُر تہسر ٹاؤن، امامت مولانا احسان دانش، جامع مسجد و امام بارگاہ حیدری، اورنگی ٹاؤن نمبر10،امامت مولانا صادق جعفری ۔

8:30

جامعہ امامیہ ،ناظم آباد نمبر2امامت مولاناغلام نبی جعفری، مسجد و امام بارگاہ صاحب الزماں ، گلستان جوہر بلاک14امامت مولانا عنبر حسین الحسینی ،مسجد و امام بارگاہ آل محمد سیکٹر 5سی 3نارتھ کراچی امامت ایوب رضا۔

9-00

مسجد امام بارگاہ آل عبا بلاک13، فیڈرل بی ایریا،امامت مولانا نادر عباس ،شاہ کربلاء ٹرسٹ ،رضویہ سوسائٹی ، ناظم آباد امامت مولانا علی محمد نقوی ،جامع مسجد و امام بارگاہ حیدری اورنگی ٹاؤن نمبر10 امامت مولانا ملک غلام عباس شاہ کربلاء ٹرسٹ رضویہ سوسائٹی، ناظم آبا د۔

9:45

شاہ کربلاء ٹرسٹ رضویہ سوسائٹی، ناظم آباد امامت ڈاکٹر حسن رضوی۔

اہلحدیث

6-00

جامعہ دارالحدیث رحمانیہ امامت مولانا شیخ خلیق الرحمن قدر ،مدرسہ ابوبکر صدیق ملیر 15 جامعہ ملیہ روڈ بوستان رفیع امامت مولانا مفتی رفیق سلفی ،جامع مسجد تقوی گلشن اقبالامامت مولانا مفتی یوسف کشمیری، جامع مسجد ام القرای جاوید نہاری فیڈل بی ایریا امامت مولانا حافظ امجد

6-30

جامعہ ستاریہ اسلامیہ، گلشن اقبال ، امات پروفیسر محمد سلفی،سفیدمسجد سولجر بازارامامت مولانا شیخ نورالدین چھابرے، جامع مسجد زہرہ ،منظور کالونی امامت مولانا شیخ طحہٰ پاشا، سبحانی مسجد نیو کلری ماڑی پور روڈ، امامت مولاناحافظ محمد سلیم ، جامع مسجد ابوذر غفاری شاہ لطیف ٹاؤن ،امامت مولاناعبد الوہاب، علی بھائی اسکول کے ایم سی گراؤنڈ بلوچ کالونی، امامت قاری عبد الرزاق،

6-45

جمنازیم پارک شمسی سوسائٹی ملیر ہالٹ، امامت مولانا حافظ جنید ذ کی، جامع مسجد قباء سعید آباد مہاجر کیمپ بلدیہ ٹاؤن، امامت رانا عبد الوہاب، عید گاہ جامع مسجد مرکز اسلامیہ نیو کراچی، امامت حافظ عمیر ثاقب،مرکز رحمت للعالمین الحمد ٹاؤن ، گلشن معمار، امامت مولانا معاویہ سلیم، جامع مسجد عمر بن خطاب گلشن جمال ،امامت مولانا ظفر عیسی ، جامع مسجد ریاض الجنہ، انڈا موڑ، امامت مولانا ابو عکاشہ منصور، جا مع مسجد میٹروول

7-00

محمدی مسجد یوپی سوسائٹی، امامت مولانا حمزہ عبداللہ، گلشن سکندر شیخ سعید ہسپتال روڈ کورنگی ، امامت مولانا اشرف طاہر بندھانی، جامع مسجد عمر ، جامعہ ملیہ ملیر،امامت مولانا نعیم ارشد، جامع مسجد الہدی ٰ لانڈھی، ا مامت مولانا زبیر اسمعیل ، محمدی مسجد بلدیہ ٹاون ،امامت مولانا حبیب اللہ ، مسجد عبدالعزیز غریب آباد سپرہائی وے ، امامت مولانا سلیمان چنگوانی، محمدی مسجد عظیم پورہ، امامت مولانا حق نواز، مسجد قباء اتحاد ٹاؤن ،امامت مولانا فضل جلال، جامع مسجد لاسی گوٹھ نیو کراچی،امامت مولانا محمد سلطان، باغِ علی نصیر آباد ایف بی ایریا، امامت شیخ سعد اللہ ، میر محمد بلوچ پارک ایم اے جناح روڈ کراچی، ا مامت شیخ داؤد شاکر، امامت مولانا ثناء اللہ زاہد، جامع مسجد بیت الرحمت بھٹونگر ، لانڈھی۔

7:15

عبدالخالق افغانی اسٹیڈیم پاور ہاوس، امامت مولانا مفتی محمد انس مدنی ، جامع مسجد التوحیدنیو کراچی، امامت مولانا مفتی عبدالوکیل ناصر،رحمانیہ مسجد عید گاہ گراؤنڈ، امامت مولانا ابراہیم بھٹی، انو بھائی پارک ناظم آباد ،امامت عبد الحمید گوندل، جامع مسجد الہدی نیو کراچی، امامت محمد جواد خلیل،مسجد حیات الاسلام KDA کورنگی ، امامت مولانا امان اللہ فیصل، فیملی پارک اورنگی ٹاؤن، امامت شیخ محمد افضل سردار، جامع مسجد بیت الحمد نیو کراچی، امامت مولانا محمد حسین میمن، جامع مسجد سعد بن ابی وقاص ملحقہ میدان فیز 4 ڈیفنس ، امامت شیخ عثمان صفدر، پیر بازار جامع مسجد قبا ءسرجانی ٹاؤن ،امامت مولانا امجد علی، میدان جامع مسجد عبد المتین میانوالی کالونی ،امامت مولانا شہاب الدین، گراؤنڈ مادرِملت گرلز کالج گلشن حدید فیز 2 ، امامت حافظ محمد اسماعیل، جامع مسجد رحمانی مہاجر کیمپ 3بلدیہ ٹاؤن ، قاری اخترضیاء، پارک نزد کھوکھر کلب شاہ فیصل کالونی، امامت مولانا محمد حسین رشید، جامع مسجد طیبہ اورنگی ٹاؤن امامت مولانا الیاس اثری،

7:30

مرکزی اجتماع کے ایم سی فٹبال اسٹیڈیم چاند بی بی روڈ نزد اردو کالج ، امامت مولانا حافظ عبدالرحمن سلفی، جامعہ الصدیق گلستان جوہر منور چورنگی، امامت مولانا جمیل اظہروتھرا، جامع مسجد علی کمہار پاڑہ، امامت مولانابلال ثاقب،جامع مسجد بیت الرضوان الاسلامیہ ، خادم حسین گوٹھ سپر ہائی وے امامت مولانا کلیم اللہ سلفی، جامع مسجد سعیدہ گلشن معمار، امامت مولانا محمد طفیل، جامع مسجد محمدی شریف کالونی، امامت مولانا عبدالروف، جامع مسجد مریم بھینس کا لونی قا سم ٹا ؤ ن، امامت قاری محمد دین، جامع مسجد و مدرسہ خدیجہ الکبریٰ دلدار گو ٹھ گڈاپ ٹاؤن، امامت مولانا عبدالوکیل، جامع مسجد سفیان بن عامر کورنگی الیاس گوٹھ ،امامت فرحان شیخ۔